حیدرآباد۔28جولائی(اعتماد نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی 3اگسٹ سے دو روز کے
لئے بڑوسی ملک نیپال کا دورہ کرینگے۔ چنانچہ اس سے متعلق مرکزی وزیر خارجہ
سشما سواراج
متعلق عہدیداروں سے اجلاس کے بعد تیاریوں کو مکمل کر لی ہیں۔
دلچسپ بات تو یہ ہے کہ تقریبا 17 سال کے طویل وقفہ کے بعد کوئی ہندوستان
کا وزیر اعظم نیپال کا دورہ کر رہا ہے۔